: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس نے شمالی بحر اوقیانوس معاہدے کی تنظیم
(ناٹو) کے جنرل سکریٹری جینس اسٹولٹین برگ کے ساتھ آج بات چیت کرکے فوجی
اتحاد کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈ
کوارٹر پینٹاگون کے ترجمان جيف ڈیوس نے کہا، دونوں لیڈران نے ہمارے مشترکہ اقدار کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا اور
وزیر دفاع نے اس بات پر زور دیا کہ اپنے مشترکہ اقدار کی حفاظت کے لیے
یورپ ہی امریکہ کا پہلا ساتھی ہوگا۔